حیاتِ خالد

by Other Authors

Page 333 of 923

حیاتِ خالد — Page 333

حیات خالد 332 بلا دعر بیہ میں تبلیغ اسلام بود تہذیب اروپا قبله گاه مصر و شام روئے ایشان را بتو مولی بمحراب آورد یور بی تہذیب مصر و شام کی قبلہ گاہ تھی۔مولی کریم تیرے ذریعے ان کے چہروں کو محراب (مسجد) کی طرف لایا۔دین حق در دست شاں چرکیس شده از دستمال این گہر را حق ز تو با آب و با تاب آورد دین اسلام اُن کے ہاتھوں میں رومال سے بھی زیادہ گندا ہو گیا۔اس (اسلام) کی حقیقت اللہ تعالیٰ تیرے ذریعے بڑی آب و تاب سے لایا۔از فلسطین آنکه عیسی را سوئے کشمیر برد چیست مانع گرمیلش را ز پنجاب آورد وہ (خدا) جو حضرت عیسیٰ کو فلسطین سے کشمیر کی طرف لے گیا۔اگر وہ اُس کا مثیل پنجاب سے ظاہر فرمادے تو اس میں کونسی چیز مانع ہوسکتی ہے۔مصر خالی دلو بود و روبسوئے قعر داشت گشت بر تاره فراز اوج دولاب آورد مصر ایک خالی ڈول ( برتن ) تھا اور گمراہی کے گڑھے میں گرنے والا تھا وہ بلند ( روشن ) ستارے پر گیا اور آسمانی کمالات لایا۔اہل حق ! خوش آمدی اهلا وسهلا وَمَرْحَبًا طلعت تا تا تار جہا نہارا بمضراب آورد علم بردار حق و صداقت خوش آمدید - اهلا وسهلا وَ مَرْحَبًا تو ظاہر ہوا جس کے نتیجہ میں دنیا بھر کے دو تاروں کو ایک ڈھن ملی (راگ مل گیا )