حیاتِ خالد

by Other Authors

Page 272 of 923

حیاتِ خالد — Page 272

قادیان دارالامان میں اس تصویر کا تعارف حضرت مولانا کے اپنے الفاظ میں یوں ہے:۔خاکسار کو 1375ھ ( 1956ء) کا رمضان المبارک قادیان دار الامان میں گزارنے اور سارے قرآن مجید کا درس دینے کی توفیق ملی۔یہ فوٹو اس وقت کا ہے۔درمیان میں محترم حضرت بھائی عبدالرحمان صاحب قادیانی درویش تشریف فرما ہیں دائیں طرف جناب حکیم خلیل احمد صاحب مونگھیری بیٹھے ہیں۔پیچھے عزیز عطاء المجیب راشد ( بی۔اے) کھڑا ہے جو اس سفر میں میرے ہمراہ تھا۔(الفرقان در ویشان قادیان نمبر )