حیاتِ خالد

by Other Authors

Page 273 of 923

حیاتِ خالد — Page 273

قادیان دارالامان میں B قادیان کے سب درویشانِ کرام ہمیشہ حضرت مولانا کی محبت و شفقت اور اکرام کے مور در ہے۔اس تصویر میں دو درویشانِ کرام شامل ہیں جن سے حضرت مولانا کو دلی تعلق تھا۔بیٹھے ہوئے دائیں طرف سے پہلے مکرم یونس احمد صاحب اسلم ابن مکرم ماسٹر محمد شفیع اسلم صاحب ہیں اور پیچھے کھڑے ہوئے دائیں طرف سے پہلے مکرم مسعود احمد صاحب انیس آف شاہجہانپور ہیں بائیں طرف بیٹھے ہوئے صوفی بشارت الرحمن صاحب ایم۔اے ہیں اور پیچھے کھڑے ہوئے عطاء المجیب صاحب راشد ہیں یہ تصویر دسمبر 1967 میں لی گئی )