حیاتِ خالد

by Other Authors

Page 482 of 923

حیاتِ خالد — Page 482

حیات خالد ۶۱۔بانی بہائیت اور دعوی الوہیت 480 ۶۲۔بہائیوں کا احمدیت پر اعترض اور اس کا جواب ۶۲۔قیامت کبری کا ثبوت۔بہائیوں کے نظریہ کی تردید (۴) جنوری ۱۹۶۸ء) تصنیفات نوٹ :۔اس فہرست کی تیاری میں رسائل و اذا لصحف نشرت صفحہ ۱۰، ۱۱ مرتبہ میاں عبد العظیم صاحب درویش پروپرائیٹر احمد یہ بکڈ پر قادیان دارالامان)، سالانہ رپورٹ صدر انجمن احمدیہ (۱۹۳۳ تا ۱۹۳۶ء) خلافت لائبریری ربوہ اور اپنی ذاتی لائبریری سے استفادہ کیا گیا ہے۔حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب کی کتب اور پمفلٹس کی یہ تفصیل تاریخ احمدیت ۱۹۷۷ء کے غیر مطبوعہ مسودہ سے لی گئی ہے۔اوپر والی فہرست کے علاوہ ذیل کی کتب کی فہرست خلافت لائبریری ربوہ کے شکریہ کے ساتھ درج ہے۔البشارت ا۔٢- البشارة الاسلاميه الاحمديه بہائی تحریک پر تبصرہ ضمیمہ علمی تقاریر ۵- الفرقان مجلس انصاراللہ کے ہفتہ تربیت کے مضامین ۷۔مختصر مسائل نماز موجودہ عیسائیت کا تعارف ۹ نبوت مسیح موعود علیہ السلام ۱۰۔نبوت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا مؤقف ( کتاب میں مندرج چار مضامین میں سے ایک مضمون آپ کا ہے ) ا نهج الطالبين ۱۲۔ہدایات زریں یعنی ایک سو منتخب احادیث نبویہ کا مجموعہ ۱۳ خلافت را شده