حیات بشیر — Page 549
549 بعض ضروری یادداشتیں ضروری یاد داشت کتاب شحنه حق“ جو اشتہار اعلان دعوت نیز چند اور دعوتی اشتہارات کے بعد شائع ہوئی ذکر حیات طیبہ میں نہیں۔ذکر ہونا چاہیے۔میں نے ہی اس سلسلہ کو کا حوالہ ایک تو درج ہے ہی، اس کے ساتھ ہی حاشیہ میں آگے لکھئے اشاعت السنہ جلد ۱۳ نمبرا ۱۸۹۰ ء میں یہ الفاظ ہیں: میں نے ہی اس شخص کو بڑھایا تھا اور اب میں ہی اس شخص کو گراؤں گا الحکم ۲۵۵/۰۲ ، ضمیمہ تحفہ گولڑ یہ صفحہ ۹ حاشیہ اس صفحہ پر پیر صاحب العلم کی تصدیق کے بعد حضرت مفتی صاحب کی کتاب ”ذکر حبیب سے امریکن نو مسلم مسٹر لب کی شہادت بھی درج کی جائے۔حاشیہ میں اشتہار ۲۹ جولائی ۱۸۹۷ء سے آگے لکھئے : مگر مسجد کی توسیع بعض مقدمات اور دیگر موانع کی وجہ سے 1909ء سے قبل نہیں شروع کی جاسکی۔“ میموریل کا نتیجہ یہ ہے کہ افسوس کہ گورنمنٹ نے اس میموریل کا کوئی جواب نہیں دیا۔“ وفد نصیبین کے ممبر محترم مرزا خدا بخش صاحب کے علاوہ حضرت مولوی قطب الدین صاحب اور حضرت میاں جمال الدین صاحب تھے۔ملفوظات جلد اوّل صفحه ۳۳۷ گویا ایک سال کا رمضان الخ حاشیہ میں لکھئے حوالہ الحکم ۱۷ اگست ۱۹۰۱ء امتحان لینے کی تجویز کے اقتباس کے بعد یہ الفاظ لکھئے جائیں۔”حضرت اقدس کی اس تجویز پر قطی طور پر تو نہیں کہا جا سکتا کہ عمل ہوا یا نہیں البتہ خلافت اولی اور خلافت ثانیہ میں یہ کام باقاعدگی کے ساتھ جاری رہا اور اب تک جاری ہے فالحمد للہ علی ذالک صفحہ ง ۷۹ ۱۳۳ ۲۱۱ ۲۲۶ ۲۵۸ ۲۵۸ ۳۱۳ ۲۹۵