حیات بشیر — Page 488
488 آٹھواں باب حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد رضى الله تعالی اسعد کی یاد میں شعرائے احمدیت کا منظوم کلام حضرت صاحبزادہ صاحب موصوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے وصال پر بیسیوں شعرائے احمدیت نے اپنے قلبی جذبات کا اظہار کیا ہے لیکن ہم جگہ کی قلت کے باعث صرف چند شعراء کا کلام درج کرنے پر مجبور ہیں۔عبد القادر