حیات بشیر — Page 535
535 غلط فہمی کا ازالہ نمبر اے، چوہدری عبد اللہ خانصاحب کیلئے دُعا کی تحریک نمبر ۷۴، بعض خاص دعاؤں کی تحریک نمبر ۷۵ مسجدوں کی رونق بنو اور دعاؤں پر زور دو نمبر ۷۵، جماعتی اتحاد کی قدر و قیمت کو پہچانو نمبر ۸۰، چوہدری عبد اللہ خان صاحب کی علالت نمبر ۹۸٬۸۷،۸۲، حضرت اماں جان نور اللہ مرقد با نمبر ۹۵، قادیان میں ملکی تقسیم کے وقت سکنی زمینوں کے ریٹ نمبر ۹۹، چوہدری عبد اللہ خاں صاحب کی علالت اور احباب کی دعاؤں کا شکریہ نمبر ۱۰۴، پنڈت لیکھرام کے قتل کا دن عید الفطر سے متصل تھا نمبر ۱۰۵، سیدنا حضرت خلیفہ المسیح کی صحت کے متعلق اطلاع مہیا کرنے کا انتظام نمبرااا، حضرت امیر المؤمنین کی شفایابی کے متعلق قادیان میں دعا اور صدقہ نمبر ۱۱۳، جامعہ احمدیہ کا عربی ماہنامہ البشری نمبر ۱۲۱، چوہدری عبد اللہ خاں صاحب کی تشویشناک حالت نمبر ۱۲۲، حضرت خلیفہ اسیح الثانی کی بیماری اور جماعت کا فرض نمبر ۱۲۲، خلافت یعنی قدرت ثانیہ کا مبارک نظام نمبر ۱۲۳ عزیزم میاں شریف احمد صاحب کی علالت نمبر ۱۲۴ مجوزہ قافلہ قادیان کے متعلق ضروری اعلان نمبر ۱۲۶، میاں خدا بخش صاحب درویش فوت ہو گئے نمبر ۱۲۷، ہر بلا کیں قوم راحق داده اند زیر آن گنج کرم بنهاده اند نمبر ۱۲۷ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض الہامات و مکاشفات بلا تشریح) نمبر ۱۲۸ نذر محمد صاحب افغان درویش کی وفات نمبر ۱۲۸، چوہدری عبد الله خانصاحب کی حالت پھر زیادہ خراب ہو گئی نمبر ۱۲۸، دعاؤں اور صدقات کی حقیقت نمبر ۱۳۳، حضرت امیر المؤمنین کیلئے کن الفاظ میں دعا کی جائے نمبر ۱۳۹ ، چوہدری عبد اللہ خانصاحب وفات پاگئے نمبر ۱۴۰، خانصاحب مولوی فرزند علی صاحب مرحوم نمبر ۱۴۱ قربانیوں کے متعلق ایک ضروری تشریح ۱۴۲ حضرت خلیفہ اسیح الثانی کے لئے خاص دعا کی تحریک نمبر ۱۴۳، مصائب میں صبر کا کامل نمونہ نمبر ۱۴۳، اڑیسہ کانفرنس کے موقعہ پر حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کا پیغام نمبر ۱۵۳، قافلہ قادیان کے متعلق ضروری اعلان نمبر ۱۵۴ آنحضرت علی پر سحر کا مزعومہ واقعہ نمبر ۱۵۵، احباب کی تعزیت کا شکریہ اور جماعت کراچی کو مخلصانہ مشورہ نمبر ۱۵۶، خدام الاحمدیہ خدمت خلق کیلئے تیار ہو جائیں نمبر ۱۵۹، سوال کرنے سے بچو مگر سوالی کو رڈ نہ کرو نمبر ۱۵۹، محترم سیٹھ عبد اللہ بھائی صاحب کیلئے دعا کی تحریک نمبر ۱۶۳، دُعا پھر دُعا پھر دعا نمبر ۱۶۵، سحر والے مضمون کے متعلق ایک دوست کا سوال نمبر ۱۶۸، عید کی قربانیوں کا مسئلہ نمبر ۱۷۰، میاں احمد دین صاحب درویش قادیان کی وفات نمبر ۱۷۳، اس دیوانہ کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھو نمبر ۱۷۸، خدام الاحمدیہ ربوہ کا تربیتی پروگرام نمبر ۱۸۳، تحریک جدید کی برکات نمبر ۱۸۸، درخت نصب کرنے کا ہفتہ