حیات بشیر

by Other Authors

Page 534 of 568

حیات بشیر — Page 534

534 کا مسودہ عزیز مکرم میر مسعود احمد صاحب فاضل کے سپرد کر دیا گیا نمبر ۱۴۱، جلسہ قادیان ۱۹-۱۸-۱۷ را کتوبر ۵۸ء کو ہوگا۔خواہشمند احباب جلد ویزا حاصل کریں نمبر ۱۴۴، عید الاضحیہ کی قربانیاں۔احباب اصل رُوح کی طرف توجہ دیں نمبر ۱۵۰، حضرت ممانی صاحبہ کیلئے دعا کی تحریک نمبر ۱۷۵، ہماری بھا وجہ صاحبہ کا انتقال اور احباب کرام کا شکریہ نمبر ۱۸۳، خانصاحب منشی برکت علی صاحب شملوی کا انتقال نمبر ۱۸۶، یہ رشیدہ بیگم کون ہیں نمبر ۱۸۸، کتاب ظہور احمد موعود مصنفه محترم قاضی محمد یوسف صاحب کے متعلق رائے نمبر ۱۸۹، قافلہ قادیان کے حصول ویزا کے متعلق ضروری اعلان نمبر ۱۹۳، قبروں پر پھول چڑھانا۔حضرت خلیفہ اسیح کا ایک ارشاد اور اس ارشاد کی حکمت نمبر۱۹۳، ایک نہایت ایمان افروز روایت۔خدا تعالیٰ کے حضور حضرت مسیح موعود کا بلند مقام نمبر ۲۰۰ درخواست دعا نمبر ۲۰۸، مولوی برکات احمد صاحب کیلئے دعا کی تحریک نمبر ۲۲۶، ایک نهایت با موقعہ قطعہ قابل فروخت ہے نمبر ۲۲۶، قافلہ قادیان کی اجازت نہیں ملی نمبر ۲۳۱، مجلس خدام الاحمدیہ کراچی کے سالانہ اجتماع پر پیغام نمبر ۲۳۱ مجالس خدام الاحمدیہ راولپنڈی ڈویژن کو پیغام نمبر ۲۳۲، قادیان کا سالانہ جلسہ خیریت کے ساتھ شروع ہو گیا۔نمبر ۲۴۲، جلسہ قادیان کے تیسرے دن کی رپورٹ نمبر ۲۴۳، حضرت عرفانی مرحوم مقبرہ بہشتی قادیان میں سپرد خاک کر دیئے گئے نمبر ۲۴۴ ، لاہور میں حضرت مسیح موعود کا جنازہ۔ایک غلط روائت کی تصحیح نمبر ۲۴۴، زمین فروخت ہو چکی ہے نمبر ۲۴۶، قادیان کی جائیدادوں کے کلیم۔کلیم کرنے والے اصحاب فوری توجہ فرمائیں نمبر ۲۷۲ دوست امداد درویشاں کی طرف توجہ فرمائیں نمبر ۲۸۵، سیف کا کام قلم سے ہے دکھایا ہم نے۔دوستوں کو علمی اور تحقیقی مضامین لکھنے کی دعوت نمبر ۲۹۹، الفضل ۱۹۵۹ء مخیر احباب امداد درویشاں کو نہ بھولیں نمبر ۱۲ نصرت الہی کا عجیب و غریب نشان نمبر ۲۵، حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے چار ممتاز صحابہؓ حضرت سید عبداللطیف صاحب شہید، میر محمد اسحاق صاحب، مفتی محمد صادق صاحب اور شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی ،نمبر ۴۱ امداد مستحقین کیلئے اپیل نمبر ۴۵، مصلح موعود والی پیشگوئی مسیح موعود والی پیشگوئی کی فرع ہے نمبر ۴۹، رمضان کی جامع برکات اور ہماری ذمہ داریاں۔نمبر ۶۰، سید عبد الرحمن صاحب کیلئے دُعا کی تحریک نمبر ۶۲، ہستی باری تعالیٰ کے متعلق فطرت کی آواز نمبر۶۲، حضرت مولوی غلام رسول صاحب راجیکی کیلئے دعا کی تحریک نمبر ۶۴ مسیح موعود عشق رسول کی پیداوار ہے نمبر ۶۷، حضرت مسیح موعود کے ایک فوٹو کے متعلق