حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ اوّل)

by Other Authors

Page 475 of 522

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ اوّل) — Page 475

حیات احمد بعد 11 انشاء اللہ تعالیٰ“۔۴۷۵ جلد پنجم حصہ اول اربعین نمبر ۴ صفحہ ۲۱ حاشیہ۔روحانی خزائن جلد ۷ اصفحہ ۴۵۷ حاشیہ) (ب) بر مقام فلک شده یا رب گرامیدے دہم مدار عجب خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ تیری دہائی اب آسمان پر پہنچ گئی ہے۔اب میں اگر تجھے کوئی امید اور بشارت دوں تو تعجب مت کر۔میری سنت اور موہبت کے خلاف نہیں۔بعد 11 انشاء الله فرمایا۔اس کی تفہیم نہیں ہوئی کہ گیارہ سے کیا مراد ہے۔گیارہ دن یا گیارہ ہفتے یا کیا۔یہی ہندسہ 11 کا دکھایا گیا ہے۔پھر وحی ہوئی۔لاہور میں ہمارے پاک ممبر موجود ہیں ان کو اطلاع دی جاوے۔نظیف مٹی کے ہیں وسوسہ نہیں رہے گا مگر مٹی رہے گی۔سلسلہ قبول الہامات میں سب سے کچا مولوی تھا۔سب مولوی ننگے ہو جائیں گے۔آنَا اللهُ ذُو الْمِنَنُ إِنِّي مَعَ الرَّسُولِ أَقُومُ۔الحکم جلد نمبر ۴۵ پر چه ۷ ار دسمبر ۱۹۰۰ء صفحه ۲)۔ایک دفعہ ڈاکٹر نورمحمد صاحب مالک کا رخانہ ہمدم صحت کا لڑکا سخت بیمار ہو گیا۔اس کی والدہ بہت بیتاب تھی اس کی حالت پر رحم آیا اور دعا کی تو الہام ہوا۔اچھا ہو جائے گا“۔اسی وقت یہ الہام سب کو سنایا گیا جو پاس موجود تھے۔آخر ایسا ہی ہوا کہ وہ لڑکا خدا کے فضل سے بالکل تندرست ہو گیا۔نزول المسیح صفحه ۲۳۰۔روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۶۰۸)