حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد چہارم) — Page 489
حیات احمد ۴۸۹ جلد چهارم مماثلت پائی جاتی ہے مسیح ابن مریم اور مسیح ابن محمدی ( مسیح موعود ) کی مماثلت ثابت ہوتی ہے۔بقیہ حاشیہ۔خسوف کسوف در رمضان در ساعت واحد بقیه حاشیه - خسوف و کسوف رمضان میں ایک ہی وقت میں خواهد بود و ماں نشان مهدی موعود است نه اینکه در میں ہوگا اور مہدی موعود کا یہی نشان ہے۔یہ جو ان دنوں روز با بوقوع آمده است۔ایس تقریر لیست عجیب بہتر واقع ہوا ہے یہ ایسی عجیب تقریر ہے کہ بہتر تھا کہ وہ اسے بودے کہ این را در عجائب خانه فرستادند تا ذریعہ عجائب خانہ میں بھجوا دیتے تا کہ غمناک لوگوں کے لئے ہنسی خندیدن غم گیناں شدے و در یں ہمیں قدر عجیب کا ذریعہ ہوتا۔اور اس میں عجیب بات نہیں ہے کہ کوئی نیست کہ بیچ حدیثے واثرے صحیح ہمراہ ندارد بلکہ عجب حدیث یا صحیح روایت اس کے ساتھ نہیں ہے۔اور دوسرا دیگر این است که دعوی ہیئت دانی و این ژاژ خائی و تعجب یہ کہ ہیئت دانی کے دعوی کے باوجود یہ مذاق کی نادانی و دوستان ما را ملزم کرده اند و گفته اند که شما را در باتیں اور نادانی ہے۔اور دوستوں نے ہمیں ملزم قرار علم ہیئت دخلے نیست پس ایس بیان شاں کہ در یک دیا ہے اور کہا ہے کہ آپ کو علم ہیئت سے کچھ تعلق نہیں ہے۔ساعت خسوف کسوف جمع خواهند شد بریں امر شاہد ناطق پس ان کے اس بیان پر کہ ایک ہی وقت خسوف اور کسوف است که در حقیقت او شانرا علاوہ کمالات شیخ الاسلام جمع ہوں گے اس امر پر شاہد ناطق ہے کہ انہیں شیخ الاسلام بودن در فن ہیئت نیز دستگا ہے عظیم است ای بندہ خدا کے کمالات اور فن ہیئت میں بھی دستگاہ عظیم حاصل ہے۔اے رَحِمَكَ الله این بیت جدید از کجا آوردی که نه بنده خدا! رَحِمَكَ الله یہ ہیئت جدید آپ کہاں سے سقراط ازاں خبرے داشت و نہ فیثا غورث۔بچہ بچہ لائے ہیں نہ تو سقراط کواس کی خبر تھی اور نہ فیثا غورث کو۔بچہ بچہ نوٹ۔حضرت شیخ الاسلام در خط خود وعده می فرماید چیونوٹ۔حضرت شیخ الاسلام نے اپنے خط میں وعدہ فرمایا ہے کہ میں چالیس منٹ میں نشان دکھا سکتا ہوں۔یہ تو بہت که در چهل دقیقہ نشانے تو انم نمود۔بیسار خوب است - اچھی بات ہے۔اخبار غیبیہ میں سے صرف ایک بذریعہ اشتہار یکے از اخبار غیب بذریعہ اشتہارے شائع فرمایند شائع کر دیں اور ہم انہیں (انشان دکھانے کے لئے) چالیس بجائے چہل دقیقہ مہلت چہل ساعت اوشاں را منٹ کی بجائے چالیس گھنٹے کی مہلت دیتے ہیں۔پس اگر چالیس روز میں ہماری طرف سے نشان ظاہر نہ ہوا اور ان (شیخ می دهیم۔پس اگر در چهل روز نشانی از ما ظاهر نشد و صاحب) کی طرف سے چالیس منٹ میں ظاہر ہوگیا یا بفرض از یشاں در چهل ساعت ظاهر شد یا فرض کنید که از بیشاں محال بالمقابل ہمارے ان کی طرف سے بھی چالیس دن میں نیز در چهل روز ظاهر شد بر بزرگی اوشاں ایمان خواهیم نشان ظاہر ہو گیا تب بھی ہم ان کی بزرگی پر ایمان لے آئیں آورد و ترک دعوی خود خواهیم کرد - واگر نشانے از ما گے اور اپنے دعوئی کو ترک کر دیں گے۔لیکن اگر اس مدت میں ہماری طرف سے کسی نشان کا ظہور ہوا اور ان (شیخ دریں مدت بظهور آمد و از یشاں چیزے بظهور نیامد صاحب) کی طرف سے کچھ بھی ظاہر نہ ہوا تو یہی ہمارے ہمیں دلیل بر صدق ما و کذب شان خواهد بود - منه لیے دلیل صداقت اور ان کے کذب پر گواہ ہوگی۔منہ