حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد چہارم) — Page 92
حیات احمد ۹۲ ہیں کہ چوں در خاک می غلطه ، ز جور ناکسان آنکه مثل او به زیر گنبد دوار نیست اندریں وقت مصیبت چاره ما بیکساں جز دعائے بامداد و گریه اسکار نیست اے خدا ہرگز مگن شاد ، آں دل تاریک آنکه او را فکر دین احمد مختار نیست جلد چهارم اے برادر پنج روز ، ها ایام عشرت با بود دائماً عيش و بهار گلشن و گلزار نیست راق مرزا غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپوره پنجاب اپریل ۱۸۹۳ء بركات الدعاء، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۴ تا ۳۷۔مجموعہ اشتہارات جلد اصفحه ۳۱۸ تا ۳۲۰ طبع بار دوم ) مولوی محمد حسین صاحب سے ایک اور علمی مقابلہ بدقسمت مولوی محمد حسین صاحب نے اپنی زندگی میں حضرت اقدس کی حیات تک کسی موقعہ مخالفت کو ہاتھ سے جانے نہیں دیا مگر مقابلہ کی تاب کبھی نہیں ہوئی عذرات رکیکہ سے پیالہ کو ٹالتے رہے۔ترجمہ اشعار۔۱۲ دیکھ کہ کس طرح نالایقوں کے ظلم سے خاک میں لوٹ رہا ہے وہ دین جس کا آسمان کے نیچے کوئی ثانی نہیں۔ے اس مصیبت کے وقت ہم غریبوں کا علاج سوائے صبح کی دعا اور سحری کے رونے کے اور کچھ نہیں۔۱۴ اے خدا اُس سیہ دل کو کبھی خوش نہ کر یو جس کو احمد مختار کے دین کا فکر نہیں ہے۔ھا اے بھائی بس چند دن عیش و عشرت کے ہیں گلشن اور گلزار کی بہار اور رونق ہمیشہ نہیں رہا کرتی۔