حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم)

by Other Authors

Page 409 of 431

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم) — Page 409

حیات احمد ۴۰۹ جلد سوم پر اور ہندوستان کے رہنے والے عرفانی الکبیر الہ دین بلڈنگ سکندر آباد کے پتہ پر درخواست کریں تا کہ شائع ہوتے ہی یہ پارہ بذریعہ وی۔پی بھیج دیا جاوے سر دست میں نہیں کہ سکتا کہ اس کا ہد یہ کیا ہو گا مگر کسی صورت میں دو اور تین روپیہ سے کم نہ ہو سکے گا۔خاکسار عرفانی الکبیر نزیل سکندر آباد یکم اگست ۱۹۵۲ء