حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم)

by Other Authors

Page 250 of 431

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم) — Page 250

حیات احمد ۲۵۰ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّيْ اللہ جل شانہ کی قسم دے کر مولوی سید محمد نذیر حسین صاحب کی خدمت میں بحث حیات و ممات مسیح ابن مریم کے لئے درخواست انعام انعام فی حدیث وفی آیت دس روپے بحالت پوری کرنے شرط کے مولوی سید نذیر حسین صاحب کو دیا جائے گا۔فقط جلد سوم اطلاع اطلاع دیں اور اگر خاموش رہے تو گریز تصور کی جائے گی۔آپ کو اختیار دیا گیا ہے کہ۔۱/۸اکتوبر ۱۸۹ء بحث کے لئے مقرر کر لیں یا ۱۹ یا ۲۰ اور کل تک تاریخ منظور کردہ کی اشاعت کے لئے ندارد کسے با تو نا گفتہ کار و لیکن چو گفتی دلیلش بیار اے مولوی سید محمد نذیر حسین صاحب۔آپ نے اور آپ کے شاگردوں نے دنیا میں شور ڈال دیا ہے کہ یہ شخص یعنی یہ عاجز دعویٰ مسیح موعود ہونے میں مخالف قرآن و حدیث بیان کر رہا ہے۔اور ایک نیا مذہب و نیا عقیدہ نکالا ہے جو سراسر مغائر تعلیم اللہ و ترجمہ۔اگر تو نے کوئی بات نہیں کی تو کسی کو تجھ سے کوئی واسطہ نہیں لیکن اگر کہی ہے تو اس کی دلیل لانی پڑے گی۔