حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم) — Page 183
حیات احمد ۱۸۳ جلد سوم بیان کرنے میں اتہام نہیں سنا بلکہ آج تک ایک گنا یا چھاتی تک کسی شخص کی نہیں تو ڑی اور میاں گلاب شاہ بھی اس دہر میں ایک مشہور مجذوب گزرا اور اس مجذوب کے انتقال کو عرصہ تخمیناً پچپیس سال کا ہوا ہے۔اس مجذوب کی اکثر پیش از وقوع باتیں بتلائی ہوئی ہمارے رو برو پوری ہوئی ہیں۔العبد العبد نورالدین ولد دتا ساکن جمال پور خیر ایتی نمبر دار جمال پور ۳۰/ جون ۱۸۸۳ء سے میں اس جگہ ملازم ہوں میں میاں کریم بخش صاحب نیک آدمی ہے اور پکا نمازی نے میاں کریم بخش کا کوئی جھوٹ آج تک نہیں معلوم میں نے تمام عمر اس کا کوئی جھوٹ نہیں سنا۔حلفاً بیان کیا اور یہ اول درجہ کا پابند صوم و صلوۃ اور راستباز کیا ہے اور میاں گلاب شاہ بہت اچھا فقیر تھا۔اس گلاب شاہ کو تمام زن و مرد اس دہر کے جانتے ہیں۔آدمی ہے اور موحد ہے۔العبد العبد عبدالقادر مدرس جمال پور بقلم خود نبی بخش ارا تین سکنہ جمالپور میاں کریم بخش سچا آدمی ہے اور پختہ نمازی ہے اور نماز اوپر کا لکھا ہوا نہایت صحیح ہے اور کریم بخش نہایت سچا جمعہ کا پابند اور کم گو ہے۔العبد پیر دار بقلم خودسکنہ جمال پور آدمی ہے اور نماز روزہ اور جمعہ کبھی قضا نہیں کیا اور کوئی جھوٹ اور افترا کی بات اس کی نسبت ثابت نہیں ہوئی اور بہت کم گو آدمی ہے۔العبد نور محمد ولد ما دا سکنہ جمالیور کریم بخش سچا آدمی ہے اور نیک بخت ہے اور نمازی میاں کریم بخش بہت سچا اور بہت نیک اور نمازی ہے ہے فقط۔اور میاں گلاب شاہ بہت اچھا مجذوب تھا۔اور میں نے اپنی ہوش میں اس کا کوئی جھوٹ نہیں سنا۔العبد بوٹا ولد احمد بقلم پیر محمد نمبر دار العبد گلزار شاه بقلم خود