حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم)

by Other Authors

Page 184 of 431

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم) — Page 184

حیات احمد ۱۸۴ جلد سوم میاں کریم بخش بہت سچا آدمی ہے اور کبھی اس شخص کریم بخش نمازی ہے اور بہت اچھا آدمی ہے۔نے جھوٹی گواہی نہیں دی اور نہ جھوٹ کی تہمت اس کو کسی نے میری ہوش میں لگا دی۔العبد خیالی ولد گورمکھ ترکھان جمال پور العبد اللہ دتہ سکنہ جمال پور کریم بخش نہایت سچا اور نیک بخت اور کم گو اور میاں کریم بخش کو میں بخوبی جانتا ہوں کہ یہ شخص پر ہیز گار اور نمازی آدمی ہے اور سب عادتیں اس کی نیک بخت ہے اور بہت سچا ہے۔۱۸۶۲ء سے میں بہت اچھی ہیں اس کا واقف ہوں اور اس شخص کا جھوٹ کوئی میں نے نہیں سنا اور نہ کوئی بد چلنی اس کی سنی گئی ہے اور یہ شخص نمازی ہے اور جمعہ پڑھنے بھی العبد لدھیا نہ آیا کرتا تھا۔العبد روشن لال ولد قا سا نمبر دار جمالپور عمر ۵۰ سال امیر علی ولد نبی بخش آوان ساکن لدھیانه برا در مولوی | محمد حسن صاحب رئیس اعظم بقلم خود کریم بخش غلام رسول کا بیٹا بہت نیک آدمی ہے اور سچا میاں کریم بخش بہت سچا اور نیک چلن آدمی ہے اور ہمیشہ جمعہ پڑھتا ہے اور کبھی اس نے جھوٹ ہے اور اس شخص نے کبھی جھوٹی شہادت نہیں دی اور نہ سنی۔نہیں بولا۔العبد العبد کا کا ولد چوہڑ سکنہ جمال پور ہیرالال ولد دو سند ہی سکنہ جمالپور بقلم خود