حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم)

by Other Authors

Page 182 of 431

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم) — Page 182

حیات احمد ۱۸۲ جلد سوم بیان بالا میری موجودگی میں حلفاً میاں کریم میرے روبرو بیان مذکوره بالا حرف به حرف بخش سکنہ جمال پور نے لکھوایا ہے۔گھیا لال سیکنڈ ماسٹر راج سکول سنگرور۔میاں کریم بخش نے حلفاً لکھوایا ہے۔سید عنایت علی سکنہ لدھیانہ محلہ صوفیاں ریاست جدید سکنہ لودیا نہ۔میرے روبرو بیان مذکورہ بالا کی میاں کریم میرے روبرو میاں کریم بخش نے بیان مذکورہ بخش صاحب نے تصدیق کی۔میر ناصر نواب بالا کی تصدیق کی۔قاضی خواجه علی بقلم خود میاں کریم بخش نے حلفاً بیان مذکورہ بالا میرے روبرو یہ مضمون مسمی کریم بخش کو سنایا گیا اور اس نے تصدیق کیا۔لکھوایا ہے۔مولوی تاج محمد مراری لال کلرک نہر سر ہند ڈویژن لودھیانہ میاں کریم بخش نے وہ تمام بیان جو اس کی زبان بیان مذکورہ بالا کو میاں کریم بخش نے میرے روبرو سے لکھا گیا۔حلفاً تصدیق کیا۔تصدیق کیا۔مولوی نصیر الدین واعظ ساکن بہوالر محمد نجیب خاں دفتر نہر سر ہند ڈویژن۔لدھیانہ ریاست بہاولپور حال وارد لدھیانہ اس بیان کے بعد پھر میاں کریم بخش نے بیان کیا کہ ایک بات میں بیان کرنے سے رہ گیا وہ یہ ہے کہ اس مجذوب نے مجھے صاف صاف یہ بھی بتلا دیا تھا کہ اس عیسی کا نام غلام احمد ہے۔اب وہ گواہیاں ذیل میں لکھی جاتی ہیں۔جنہوں نے قسم کھا کر بیان کیا کہ درحقیقت میاں کریم بخش ایک مرد صالح اور نیک چلن آدمی ہے۔جس کا کبھی جھوٹ ثابت نہیں ہوا۔یہ گواہ اسی گاؤں کے یا اس کے قریب کے رہنے والے ہیں۔ہم حلفاً بیان کرتے ہیں کہ میاں کریم بخش ایک راست باز آدمی ہے اور صوم وصلوٰۃ کا اعلیٰ درجہ کا پابند ہے اور ہم نے اپنی تمام عمر میں اس کی نسبت کوئی جھوٹ بات بولنے اور خلاف واقعہ