حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم)

by Other Authors

Page 181 of 431

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم) — Page 181

حیات احمد ۱۸۱ جلد سوم آسمانوں والے صاحب ہیں وہ کسی کے پاس چل کر نہیں آیا کرتے۔میاں کریم بخش بمقام لدھیانہ محلہ اقبال گنج ۱۴ جون ۱۸۹۱ء روز شنبه نام ان صاحبوں کے جنہوں نے اپنے کانوں سے اس بیان کو سن کر میاں کریم بخش کے اظہار تحریری پر اُسی وقت اُن کے روبرو اپنی اپنی گواہیاں لکھیں۔میرے سامنے میاں کریم بخش نے میرے روبرو میاں کریم بخش اس عاجز کے روبرو میاں کریم مضمون مذکورہ صدر حرف بحرف صاحب نے یہ بیان تحریر کرایا جو اوپر بخش صاحب نے یہ بیان تحریر کرایا اور یہ مضمون بلا کمی بیشی لکھوایا۔لکھا گیا ہے۔میر عباس علی بقلم خود عاجز رستم علی ڈپٹی انسپکٹر ریلوے حرف بہ حرف لکھا گیا۔پولیس ۱۴ جون ۹۱ عبداللہ پٹواری غوث گڑھ میرے سامنے میاں کریم بخش نے میرے سامنے میاں کریم بخش نے میرے روبرو بیان مذکورہ بالا یہ بیان حرف بہ حرف تحریر کرایا۔مضمون مذکور الصدر حرف بحرف لکھوایا۔میاں کریم بخش نے حرف بہ حرف لکھوایا۔اللہ بخش بقلم خود سکنہ اودیانہ غلام محمد از کچھووال بقلم خود عطاء الرحمن ساکن دہلی میرے روبرو میاں کریم بخش نے یہ بیان میاں کریم بخش نے حلفاً اس عاجز کے روبرو میاں کریم حرف بحرف حلفاً بیان مذکورہ بالا میرے روبرو لکھوایا ہے۔بخش نے اظہار مذکور بالا حلفاً تحریر کرایا۔لکھوایا۔عبدالحق ولد عبدالسمیع ساکن لدھیانہ عبد القادر مدرس جمالپورہ بقلم خود سید فضل شاہ ساکن ریاست جموں