حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد اوّل)

by Other Authors

Page 397 of 470

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد اوّل) — Page 397

حیات احمد ۳۹۷ جلد اول حصہ سوم یادداشت بسیار ضروری و ایس بیان در یں کتاب ضروری خواهد بود که شریعت مصطفوی از همه شرایع کامل و مکمل است و برائے اثبات این مطلب مثلاً اول حکمے بموجب توریت بیان خواهد شد۔بعدہ بموجب انجیل بوده- بعده بموجب قرآن مجید تا مطالعه کننده را بعد نظر در احکام ثلاثه خود معلوم شود که حکم افضل و اعلیٰ از میں ہر سہ احکام کدام است فقط غلام احمد ۱۷/اکتوبر ۱۸۷۳ء بروز جمعہ قادیان۔یہ ایک یادداشت ہی نہیں بلکہ آپ کے ہاتھ کی لکھی ہوئی متعدد یادداشتیں خود میرے پاس موجود ہیں۔جن میں سے بعض کو میں نے الحکم میں چھاپا بھی ہے۔ان یادداشتوں کو پڑھ کر ایک بات کا پتہ چلتا ہے کہ آپ کی فطرت میں اعلائے کلمتہ الاسلام کا جوش ودیعت کیا گیا تھا۔بقیہ حاشیہ: - کی شان ہے اور اسی کی صفت ہے۔(۳)۔تیسرا ثبوت یہ ہے جو بموجب ثبوت آریہ سماج کے جب براہ راتری آتی ہے تو سب ارواح آکاش پر چلی جاتی ہیں اور زمین خالی رہ جاتی ہے۔اور جب ایشر سرشتی رچتا ہے تو تمام جیو زمین پر آجاتے ہیں اور آکاش خالی رہ جاتا ہے۔اگر ارواح بے انت ہوتے تو دوسری جگہ آنے سے وہ پہلی جگہ کیوں خالی ہو جاتی۔(۴)۔چوتھا ثبوت یہ ہے کہ جو چیز محدود کے اندر سما جاوے۔وہ بھی محدود ہوتی ہے۔اور ہمو جب اصول آریہ صاحبان کے سب ارواح بعد گزر نے براہہ راتری کے انواع و اقسام کے حیوانات ترجمہ: ایک ضروری یا داشت :۔اس کتاب میں یہ بیان لازمی ہے کہ مصطفوی شریعت تمام شریعتوں سے زیادہ جامع اور مکمل ہے اور اس بیان کے ثبوت کے لئے سب سے پہلے تو ریت کا حکم بیان ہوگا اور اس کے بعد انجیل کا اور اس کے بعد قرآن مجید کا تاکہ مطالعہ کرنے والے کو ان تینوں احکام کے مطالعہ کے بعد خود معلوم ہو جائے کہ ان تینوں احکام میں سے افضل اور اعلیٰ کون سا حکم ہے۔فقط غلام احمد ۱۷ اکتوبر ۱۸۷۳ء بروز جمعہ۔قادیان