حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد اوّل)

by Other Authors

Page 331 of 470

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد اوّل) — Page 331

حیات احمد ۳۳۱ جلد اول حصہ سوم سخن معدن در و سیم و طلاست اگر نیک دانی ہمیں کیمیاست کلام تو موتی ، چاندی اور سونے کی کان ہے اگر تو اس بات کو خوب سمجھ لے تو یہی کیمیا ہے سخن گرچه باشد چو ٹو ٹو ئے کر گذاریدنش نیز خواہد ہنر بات اگر چہ گوہر آبدار کی طرح ہو۔مگر اس کے پیش کرنے کو بھی ہنر چاہیے سخن قامتے هست با اعتدال فصاحت چو خدو ، بنا گوش و خال کلام کی مثال ایک خوبصورت قد کی سی ہے اور اس کی فصاحت رخسار، نوک اور تیل کی طرح ہے اثر ہا کند در دلے لا جرم اثر کرتا ہے چو گفتار باشد بلیغ و تو ضرور دل پر اتم جب کلام بلیغ اور اعلیٰ ہوتا ہے وگر منطقی ، مهمل است و خراب چو خواب پریشاں رود بے حساب لیکن اگر گفتگو بے معنی اور خراب ہو تو وہ خواب پریشاں کی طرح رائیگاں جاتی ہے زباں گرچہ بحرے بود موجزن طلاقت نگیرد بجز علم و فن زبان اگر چه طوفانی سمندری کی طرح ہو۔پھر بھی فصاحت بغیر علم وفضل کے نہیں آتی کیسے کو ندارد وقوفے تمام چه طورش سیاقت بود در کلام جو شخص ( زبان کی ) پوری واقفیت نہیں رکھتا۔اس کے کلام میں روانی کیونکر آ سکتی ہے بحمد اللہ کان مشفق پُر سداد دریں جملہ اوصاف یکتا فتاد خدا کا شکر ہے کہ آپ جیسا جيها مخلص شفیق ان سب صفات میں یکتا که بودیم 6 ہے در خدمت ارجمند عجب ذوق میداشت آن روز چند وہ دن نہایت پُر لطف تھے جب ہم آپ کی بابرکت خدمت میں حاضر تھے اگر لفظ سیاق ہیں جس کے معنے روانگی ہیں۔شائد جائز ہو۔تو سیاقت ہے، ورنہ لیاقت ( ظفر احمد )