حیات شمس

by Other Authors

Page 453 of 748

حیات شمس — Page 453

حیات بشمس۔خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین شمس کیوں نہ خالد کا لقب دے کار زار کفر میں ہرگز باطل ہر ایماندار دیا اے پرستار صداقت داعتی حق مرحبا زیر تجھ کو کر سکے ہرگز نہ طاغوتی تبر سپر حق کی خاطر تو رہا میدان میدان میں و شب تو چھاؤں میں تلوار کی کھیلا کیا روز دین کی خاطر ہزاروں سختیاں جھیلا کیا بیوی بچوں سے رہا دس سال تک بالکل جدا آفریں صد آفریں شاباش اے مرد خدا جا کے پھیلائیں جو ہر دین حق آئین کو تیرے جیسے جیسے غازیوں کی ہے ضرورت دین کو یہی اللہ ہے میری اب بار بار ایر رحمت تیرے گھر ہر گھڑی چھایا رہے الفضل قادیان 14اکتوبر 1946ء صفحہ 2) أَهْلاً وَّ سَهْلاً وَ مَرْحَبًا ( حضرت قاضی ظہور الدین اکمل ) جلال الدین شمس سیکھوانی مرحبا آئے جو سورج صدق اسلامی کا مغرب میں چڑھا آئے عرب میں شام میں مصر و فلسطیں کوہ کرمل میں یہی تو ہیں جو اول احمدی سکه بیٹھا آئے 437