حیات شمس — Page 454
۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس امام خدا کے فضل منصور تبلیغ فرماتے ہو کر برملا آئے نشأة في العبادة اس جوانی میں مبارک ہو زمان مصلح موعود سبھی برناؤ پیر پیر میخانه سعادت انتما آئے متے عرفاں جو بخشی ہے مسیحائے محمد نے بلاد مغربی میں کم پہ تم اس کے لنڈھا آئے , میں طفل NA فخر پایا ہے جدا آئے عزیز مصر الفت یوسف محبت ہو پیئے دیدار حسن خدمت دین ہدی آئے ملائک پھول برساتے مبارکباد کے اترے تو اصحاب النبی لے کر ہدایائے دعا آئے سرور قلب و نور دیده ہو معذور اکمل کے خدا کا جیتے جی جی مرے تم رُونما آئے 438 الفضل قادیان 15 اکتوبر 1946 ء صفحه 2) اخبار ڈیلی میل کا خراج تحسین مکرم ملک عطاء الرحمن صاحب سابق مبلغ فرانس۔جنوری 1947ء) کچھ دن ہوئے اخبار ڈیلی میل میں ایک مضمون بعنوان ”ہائیڈ پارک میں گوشئہ مقررین“ شائع ہوا ہے۔اس مضمون میں انگریزی حکومت کے ماتحت رعایا کو جو آزادی کلام حاصل ہوا ہے اس کا ذکر کیا گیا ہے۔تمہید کے بعد صاحب مضمون اپنے اس مقالہ میں بعض مقررین کا خاص ذکر کرتا ہے لیکن اس میں