حیات شمس

by Other Authors

Page 667 of 748

حیات شمس — Page 667

۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس بارهواں باب بعض منظومات قفس بہت کم احباب اس بات سے واقف ہیں کہ حضرت مولانا جلال الدین صاحب ہنس کے مخلص سے شاعری بھی کرتے رہے ہیں۔آپ کی ساری شاعری عشق دین اسلام احمدیت و صداقت مسیح موعود کے رنگ میں ڈوبی ہوئی ہے۔بطور نمونہ آپ کی بعض نظمیں پیش خدمت ہیں۔635