حیات شمس

by Other Authors

Page 668 of 748

حیات شمس — Page 668

حیات بشمس۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس ان میں سے ہائے سوچنے والے کدھر گئے 636 موعود پاک آکے بڑا کام کر گئے پھیلا کے چار دانگ میں اپنا اثر گئے پابوس صبح شام رہیں کامیابیاں دشمن تمام آپ کے ناکام مر گئے آئی بہار خوب ہی رنگینیوں کے ساتھ گلہائے تر سے دامن گلزار بھر گئے دین دار بن گئے ہیں جو کبھی تھے مے پرست صہبائے فستق و کفر کے نشے اتر گئے دن رات جن کو لڑنے جھگڑنے سے کام تھا دل ان کے اب محبت والفت سے بھر گئے و جور کی جولانیاں گئیں جو مدتوں سے بگڑے ہوئے تھے سنور گئے آیا وہ پاکباز کہ تھا جس کا انتظار لاکھوں بزرگ شوق میں جن کے گذر گئے ڈالی ہے روح پاک عظام رسیم میں آکر مسیح پاک عجب کام کر گئے اس زلزلہ سے اب کے جو آیا بہار میں لاکھوں ہوئے تباہ ہزاروں ہی مر گئے اے شمس پھر بھی باز نہ آئے مکذ میں ان میں سے ہائے سوچنے والے کدھر گئے ارباب ظلم (الحکم قادیان 21-28 مئی 1934ء)