حیات شمس — Page 651
حیات ٹس۔خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین شمس آپ کے مرقد سورج پھول برساتا رہے ܀ شبنم کی نمی موتی لٹائے اس نرم ނ دن کو بادل اس پہ اپنی رحمتیں صدقے کریں فگن ہو اس زریں چاندنی رات کو سایه آپ کے نقشِ قدم پر ہم سدا ہوں گامزن آپ کی یادوں کا زیور ہے ہماری زندگی 619 وو میرے سورج کی شعاعیں پھولتی پھلتی رہیں رحمتوں اور برکتوں کی گود میں پلتی رہیں (ماہنامہ الفرقان، جنوری 1968ء) اے دل قیوم کے محبوب ہو تجھ پر سلام ( مکرم عبدالباری قیوم صاحب شاہد ) جاں نثار احمدیت، پیکرِ حسن و صفا دین کے خادم، منار علم ہو تجھ پر سلام عاشق محمود، ملت کے سجیلے رہنما شاہد اسلام، بحر معرفت تجھ پر سلام تیرے جانے سے ہزاروں دل تڑپتے رہ گئے غمگسار بیکساں، اے باوفا تجھ پر سلام اسوۂ اصحاب احمد صورت عشق و وفالشکر اسلام کے بطل جری تجھ پر سلام تو خلافت کا ہمیشہ عاشق و مفتوں رہا فاتح اعداء حق ، گھر کی شمع تجھ پر سلام زندگی تیری کئی تبلیغ اور تبشیر میں عرب و انگلستان کے غازی تجھ پر سلام اے شہید احمدیت غازی اسلام وحق ہوں ہزاروں برکتیں اور رحمتیں تجھ پر سلام تیرے احسانات کو ہرگز گنا سکتا نہیں اے دلِ قیوم کے محبوب ہو تجھ پر سلام (ماہنامہ مصباح، نومبر 1966ء)