حیات شمس — Page 474
۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس ولیم مانٹیگو کرنل ڈگلس پیلاطوس ثانی ایک نیک نیت حاکم کا تذکرہ وو یہ فرق ہماری جماعت میں ہمیشہ تذکرہ کے لائق ہے جب تک کہ دنیا قائم ہے اور جیسے جیسے یہ جماعت لاکھوں، کروڑوں افراد تک پہنچے گی ، دیسی ویسی تعریف کے ساتھ اس نیک نیت حاکم کا تذکرہ رہے گا اور یہ اس کی خوش قسمتی ہے کہ خدا نے اس کام کیلئے اسی کو چنا۔“ فرمودہ حضرت مسیح موعود ، از کشتی نوح، روحانی خزائن جلد 19 صفحه 56) 458