حوّا کی بیٹیاں اور جنت نظیر معاشرہ

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 10 of 161

حوّا کی بیٹیاں اور جنت نظیر معاشرہ — Page 10

کلام حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود تلاوت قرآن مجید کے بعد حضرت خلیفة المسیح الرابع کے اس خطاب سے قبل در ثمین کی ایک طویل نظم سے منتخب اشعار درج ذیل ترتیب سے خوش الحانی سے پڑھے گئے) جو خاک میں ملے اُسے ملتا ہے آشنا اے آزمانے والے یہ سفر بھی آزما تقوی ہی ہے یا دو کہ نخوت کو چھوڑ دو کبر و غرور و سنجل کی عادت کو چھوڑ دو اس بے ثبات گھر کی محبت کو چھوڑ دو اس یار کے لئے رو عشرت کو چھوڑ دو رہ تلخی کی زندگی کو کرد صدق سے قبول تا تم پہ ہو ملائکہ عرش کا نزول اسلام چیز کیا ہے خدا کے لئے فنا ترک رضائے خویش پٹے مرضی خدا اسے کرم خاک چھوڑ دے کبر و غرور کو زیبا ہے کہر حضرت رب غیور کو بدتر بنو ہر ایک سے اپنے خیال میں شاید اسی سے دخل ہو دار الوصال میں اے حب جاہ والو یہ رہنے کی جانہیں اس میں تو پہلے لوگوں سے کوئی رہا نہیں ڈھونڈو وہ راہ جس سے دل پسینہ پاک ہو نفس دُنی خدا کی اطاعت میں خاک ہو وہ کہ جو یار گم شدہ کو ڈھونڈ لاتی ہے وہ رہ جو جام پاک یقین کا پلاتی ہے