حقائق بائیبل اور مسیحیت

by Other Authors

Page 86 of 116

حقائق بائیبل اور مسیحیت — Page 86

۸۶ کشمیر کی تاریخ اس بات کی بھی شہادت پیش کرتی ہے کہ حضرت مسیح نے کشمیر میں آکر نہ صرف رہائش اختیار کی بلکہ آپ نے شادی کی اور اولاد پیدا ہوئی۔آج بھی آپ کے خاندان کے لوگ کشمیر میں موجود ہیں جو اپنی نسبت یوز آسف کی نسل سے بیان کرتے ہیں اور اس قبر کی بڑی عزت اور تکریم اُن کے دلوں میں موجود ہے۔میں یہاں اور زیادہ کچھ نہ لکھتے ہوئے صرف یہ بتا تا ہوں کہ مسیح علیہ السلام کی دوسری زندگی جو آپ نے کشمیر میں بسر کی اس کے لئے درج ذیل کتب کا مطالعہ کریں تو حقیقت آپ پر واضح ہو جائے گی۔نام کتاب مصنف ا مسیح ہندوستان میں (اُردو) حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام ۲ چشمه مسیحی ( اردو ) حضرت عیسیٰ اور عیسائیت (اُردو) २ مسیح کا سفر زندگی (اُردو) ۵ مسیح کی گمشدہ زندگی (اُردو) حضرت مرز اغلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام ڈاکٹر عزیز احمد عزیز کاشمیری پیام شاہجہانپوری پیام شاہجہانپوری مسیح مشرق میں (اُردو) شائع شدہ نظارت دعوت وتبلیغ قادیان حضرت مسیح کشمیر میں فوت ہوئے (اُردو) انڈریاس فالبر قیصر ( یہ کتاب انگریزی میں ہی شائع ہوئی تھی اس کا ترجمہ اُردو میں شائع ہوا ہے ) THE FIFTH GOSPEL ۹ کسر صلیب MYSTERIES OF KASHMIR | DAHAN LEVI FIDA HUSSAIN ممتاز احمد فاروقی (ستاره خدمت) MOHAMMAD HUSSAIN