حقائق بائیبل اور مسیحیت

by Other Authors

Page 87 of 116

حقائق بائیبل اور مسیحیت — Page 87

BY MOULANA JALALUDDIN WHERE DID JESUS DIE? SHAMS " A MAN THAT IS CALLED JESUS T JESUS IN THE HEAVEN OR EARTH اس کے علاوہ کتنی ہی کتب ہیں جو مسیح کے وادی کشمیر میں آنے اور یہاں وفات پانے کا ذکر کرتی ہیں اُن تمام کا مطالعہ ایک نئی روشنی پیش کرتا ہے تحقیق کرنے والے ان کتب کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔پس یہ حقیقت ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام واقعہ صلیب کے بعد ہجرت کر کے بنی اسرائیل کو تلاش کرتے ہوئے وادی کشمیر میں آگئے تھے یہاں پر آکر آپ نے اپنے کام کو پورا کیا۔ان تمام باتوں سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ می نہ تو خدا تھے نہ خدا کے بیٹے بلکہ آپ بھی ایک عام انسان تھے لیکن نبی تھے خدا سے آپ کا تعلق تھا اور لوگوں کی ہدایت کے لئے خدا تعالیٰ نے آپ کو مبعوث کیا تھا جب آپ نے اپنا کام مکمل کر لیا تو خدا تعالیٰ نے آپ کو اپنے پاس بلا لیا بلانے والا ہے سب سے پیارا اے دل اُسی پہ جاں فدا کر