حمد و مناجات

by Other Authors

Page 92 of 171

 حمد و مناجات — Page 92

92 جناب جمیل الرحمان جمیل صاحب (ہالینڈ) ہے تو نور ارض و سما ہے ، وحید و و کامل رہ حیات بھی تو اور تو ہی منزل ہے پناہ مانگ کہ تجھ سے میں حمد کرتا ہوں تیری بتوں حال ہے تو بلا تو بلا سے عرض کرتا ہوں مرتا ہوں نگینے جڑ جاؤں زمیں پھٹے تو کہیں شرم سے میں گڑ جاؤں بہت ہی شعبدہ بازی میں کرکے طاق مجھے ہلاک کردے نہ اک دن مرا نفاق مجھے عطا ہو حق سے اگر معرفت سنبھل جاؤں میں بے شمر سہی شاید یوں پھول پھل جاؤں تو خشک پیٹر کو جب چاہے سبز و تازہ کرے وہ وو ایک " گن : 66 پہ ہے موقف جو ارادہ کرے غلام احمد مرسل کو با صفا کردے با تو اپنے نور مولی ایاغ دل بھر دے ( ز میں جب آنکھ کھولے گی )