حمد و مناجات — Page 93
پروردگارا 6 93 جناب اکبر حمیدی صاحب پرور دگارا تیرا سہارا 6 تیرا سہارا ڈوبے ہوئے کو ڈوبے ہوئے کو تو نے اُبھارا ، تو نے اُبھارا بگڑے ہوئے کو ، بگڑے ہوئے کو تو نے سنوارا ، تو نے سنوارا الجھے ہوئے کو ، اُلجھے ہوئے کو تو نے نکھارا ، تو نے نکھارا سجدوں کا مرکز ، سجدوں کا مرکز تیرا دوارا 6 تیرا دوارا ہر شے میں دیکھا، ہر شے میں دیکھا تیرا نظاره تیرا نظاره خوشیوں کا سورج ، خوشیوں کا سورج چمکے ہمیشہ ، چمکے ہمیشہ مشکل کشائی ، مشکل گشائی ہو آشکارا 6 6 ہو آشکارا قسمت کا تارا ، قسمت کا تارا ہو اک اشارا ، ہو اک اشارا فضلوں کی بارش ،فضلوں کی بارش رحمت کا دھارا ، رحمت کا دھارا تیرے ہوئے ہم ، تیرے ہوئے ہم تو ہے ہمارا ، تو ہے ہمارا تجھ پر فدا ہو ، تجھ پر فدا ہو سب کچھ ہمارا سب کچھ ہمارا تو سب سے بڑھ کر تو سب سے بڑھ کر تو سب سے پیارا ، تو سب سے پیارا تجھ بن نہ ہوگا ، تجھ بن نہ ہو گا اپنا گزارا لطف و کرم ہو ، لطف و کرم ہو پروردگارا پروردگارا 6 اپنا گزارا (لاہور 20 اکتوبر 1975ء)