حمد و مناجات — Page 56
56 حضرت سید حامد شاہ صاحب سیالکوٹی (اللہ آپ سے راضی ہو ) پناه در کار ہے مجھ کو خدا کی نہ شیطان الرجیم بے حیا کی بھروسہ ہے فقط نام خدا کا بڑا جو مہرباں ہے رحم والا بحمد آنکه نام پاک صفت اک یہ کہ رب العالمیں رَبُّ ہے اک مخلوق سے بالا ترین ہے الله صفات اپنی میں ہے وہ ذات یکتا ہر پھر اک رحمان پیارا نام اُس کا ہے جاری جس سے فیض عام اس کا رحیم بندگانِ بندگان مخلصیں ہے پناہ اس کو سوا اُس کے نہیں ہے وہی مالک ہے بس روز جزا کا کرے گا فیصلہ ما و شما کا ہے بندگی اللہ ہمارے ترے مسکین بندے ہم ہیں سارے تجھے مدد کر تو ہماری رب ہم کو اعلیٰ تو خود کردے ہمارا بول بالا براہِ راست رحمان عطا کر تو ہمیں فضل فراواں ترے بندے جو ہیں مخلوق رحیما عطا جن انہیں کی راہ پر ہم کو چلا تو انہیں منعم ہوئی تیری کریما علیهم میں ملا تو غضب جن پر ترا اے مالک آیا ہلاکت اور مصیبت میں پھنسایا جو بیٹھے چھوڑ ہیں راہِ صفا کو ہوئے گمراہ جو بھولے بدی کو ہمیں اُنکی روش سے تو بچانا اُنکی راه چلانا سکھایا تو نے خود ہے اس دُعا کو تو منظور کر اس التجا کو پر ہم