حمد و مناجات — Page 57
57 نہیں طاقت سوا تیرے کسی میں کہ کام آوے کسی کی بے کسی میں ہیں بیکس تو ہمارے کام آنا ہمارے کام خود تو ہی بنانا ہیں بیچارے تو خود کر چارہ سازی ترے بندے ہیں کر بندہ نوازی ہمارے کام میں تو یار ہو جا جو ہو جا تو بیڑا خدا تو تری ہے خدائی ہے تری درگاه پار ہو جا کرے بندوں کی تو حاجت روائی نہیں جاتا یہاں سے کوئی خالی درگاه عالی ہے عمل میں ہم بھلے ہیں یا بُرے ہیں غرض جو کچھ کہ ہیں بندے ترے ہیں بروں کو نیک کرنا کام ترا بڑا زمین و آسماں کا تو خالق ہے ہے بڑا ہے نام تیرا ہر اک مخلوق کا تو ہی ہے رازق ہر اک جاں تجھ سے اے جانِ جہاں ہے تو رب لعالمیں ہے مہر باں ہے ہو تجھ سے نیستی کا ہست کرنا پھر ہستی کا بند تری ہر شئے ہے اور تجھ سے ہے پیدا و بست کرنا عالم کئے تو نے ہویدا ہر اک شے تجھ سے پر تجھ سی نہیں ترا ثانی نہیں ہے بنانا اس کو اور اس کو گرانا یوں ہی چلتا ہے ترا کارخانه ممکن کہیں ہے الحکم نمبر 54، جلد 7، 10 اکتوبر 1908ء)