حمد و مناجات

by Other Authors

Page 137 of 171

 حمد و مناجات — Page 137

137 جناب منصور احمد شاہد صاحب اٹاوی ثم لکھنوی پھولوں میں تیری خوشبو تاروں میں نور تیرا ہر چیز سے عیاں ہے یا رب سجدہ گہہ ملائک تو نے مجھے بنایا تیرا تجھ کو ہے ناز مجھ مجھ کو غرور تیرا اے واحد و یگانه اے قادر و توانا ثانی کوئی نہیں ہے نزدیک و دور تیرا تیری تجلیوں کے جلوے کہاں نہیں ہیں مہرو و شفق میں رقصاں ہے نور تیرا شعور تیرا جوہر کا یہ جگر ہے یا ہے نظام شمسی ہر ذرہ دے رہا ہے یارب مرجع حقیقتوں کا منبع صداقتوں کا قرآں ہے یا الہی منہاج نور تیرا حاضر ہے تیرے در پر منتظر کرم کا شاہد کو بھی عطا ہو یا ربّ حضور تیرا مصلح جولائی 1996ء)