حمد و مناجات — Page 81
81 جناب مرز امحمد افضل صاحب مربی سلسلہ ( کینیڈا) آؤ اس دلربا کی بات کریں بزرگ و برتر خدا کی بات کریں جس کے احساں ہیں سارے عالم پر ایسے اکبر خدا کی بات کریں ہر گھڑی ہم سے پیار کرتا ہے ایسے دلبر خدا کی بات کریں سارے عیبوں جس کا ہر ایسے بر کام گن ہو جائے تر خدا کی بات کریں جو مزہ ہے ایسے اطہر خدا کی بات کریں گفتگوی عبث کو ترک کریں بہتر خدا کی بات کریں ہے جس نے احمد کی معرفت بخشی ایسے رہبر خدا کی بات کریں