حمد و مناجات — Page 58
58 حضرت منشی احمد جان صاحب لدھیانوی بہت جا سر کو پیڑکا درد غم ނ بہت جا خاک چھانی غم الم ނ بہت جا داغ سینوں کے دکھائے بہت جا اشک رو رو کے بہائے مگر تجھ بن پایا کوئی ایسا جو مطلب میرا پر لائے خدایا اب محروم ہو کر سب جگہ سے گرا ہوں سرنگوں میں در ترے بن کون پکڑے ہاتھ میرا ترے بن کون دیوے ساتھ میرا ترے مگر مشکل ہے مطلب میرے دل کا کہ روشن تجھ ہے سب حال میرا فقط اک عشق تیرا چاہتا ہوں تجھے تجھ خدایا چاہتا ہوں (الفضل نومبر 2003ء)