ہماری کہانی

by Other Authors

Page 39 of 124

ہماری کہانی — Page 39

۳۹ قرآن کریم میں دے رکھا ہے۔یہ کہ تم سمجھتے ضرور تھے بلکہ سرکش اور باغی تھے اور ہم سے ملنے کی تمہیں امید نہیں تھی۔“ اسے کاش کہ اس کا کلام جزدانوں سے نکل کر سینوں میں داخل ہو جاتا۔اور علماء کی باتوں پر نہ چلتے۔بیشک یہ وہی لوگ ہیں جن کو بنی اسرائیل کی طرح تکالیف دی گئیں۔کسی کو گالی دی گئی کسی کو قتل کیا گیا۔کسی کو قید کیا گیا۔کسی کی مشکیں کسی گئیں کسی پر کفر کے فتوے لکھے گئے۔اور اس طرح انبیاء بنی اسرائیل کی پوری مشابہت ہوئی کہ یہ خود ساختہ حشرات الارض ہیں جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے صریح حکم ولا تكونوا من المشركين 0 من الذين فرقودينهم وكانو شيعاً کل حزب بمالديهم فرحون (ردم ۲۳:۳۲) کے ٹھیک ضد میں دین کے ٹکڑے ٹکرے کر ڈالے اور اب صرف کفر کے فتوے اور لوگوں کی بیویوں پر طلاق لئے پھرتے ہیں کیا یہی لوگ ما اَنَا عَلَيْهِ وَأَصْحَابی ہیں ؟ فتد بروایا اولی الابصار - آپ نے فرمایا تھا کہ قرآن مجمل ہے اور حدیثیں اس کی تفصیل ہیں بیشک یہی کچھ سمجھا کہ قرآن کریم کو جزدانوں میں بند کرایا گیا مگر ان دو میں سے کون سچا ہے ؟ اللہ رب العالمین یا علماء مہود صفت ؟ انغير الله ابْتَنى حَكَما وَهُوَ الَّذِي أَنزَلَ إِلَيَّاكُمُ الكَتَبَ مُفَصَّلاً ( العام : (١١) كتب فُصِّلَتْ أَيْتُهُ قُرَانًا عَرَبِيًّا لِقَوْمٍ يَعْلَمُوْنَ لا ر حم السجدة : ٤) بتائیے کس کو جھوٹا کہے گا ؟ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ وہ