ہماری کہانی

by Other Authors

Page 76 of 124

ہماری کہانی — Page 76

24 اَنْ يَّاتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانُ لا يَبْقَى مِنَ الْإِسْلَامِ إِلَّا اسْمُهُ وَلَا يَبْقَى مِنَ الْقُرآن الأَرسمهُ مَسَاجِدُهُمْ عَامِرَةٌ وَهِيَ حَرَابٌ مِنَ الْهُدَى عَلَمَا هُمْ شَرٌّ مَّنْ تَحْتَ أَدِيمِ السَّماءِ وَمِنْ عِندَهُمْ تَخْرَجَ الْفِتْنَة وَ فيهم تعود (مشكوة كتاب العلم) فرما یا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قریب ہے کہ ایسانہمانہ انسانوں پر آئے گا کہ اسلام میں سے کچھ باقی نہیں رہے گا سوائے اس کے نام کے اور قرآن سے کچھ باقی نہیں رہے گا سوائے اسم کے ان کی مساجد آراستہ ہوں گی مگر ہدایت سے کوری۔ان کے علماء آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے انہیں سے فتنہ اٹھیں گے اور ان ہی میں واپس لوٹیں گے۔غور کیجئے۔کیا اس کا ایک ایک حرف پورا نہیں ہو رہا ہے کیا اس سید الانبیاء کی پیشینگوٹی کا ایک حرف بھی غلط ہو سکتا ہے اس کے بعد اور سنیئے عَنْ عَبْدِ اللهِ بن عمر قَالَ قَالَ رَسُول الله ل الله علیہ سلم لیا تین علَى امَّتِي زَمَانِ كَمَا أَتَى عَلَى ابنى اسرائيل حَذْوَ النَّعَل بِالنَّحْل حَتَّى اِنْ كَانَ مِنْهُمْ أَتَى أُمَّهُ عَلَانِيَة لَكَانَ في امتى من يصنع ذالك وَإِنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ تَفَرَّقَت على اثنين وَ سَبْعِيْن مِلَّةَ كُلَّهُمْ فِى النَّار الاملة واحدة ( ترمذی کتاب الایمان ) فرمایا رسول اکرم نے البتہ ضرور آئے گا میری امت پر نہ مانہ جس طرح بنی اسرائیل پر آیا کہ ان کے قدم بقدم چلیں گے یہاں تک کہ ان میں سے کسی نے اگر اپنی ماں سے علانیہ زنا کیا ہو گا تو میری امت میں بھی کوئی ایسا ہو گا جو ایسا کرے گا اور بنی اسرائیل کے ۷۲ فرقہ ہو گئے اور میری امت کے ۷۳ فرقہ ہو جائیں گے جن میں سے سوائے ایک کے باقی سب جہنمی ہوں گے۔پوچھا گیا کہ جنتی کی کیا علامت ہوگی اور اس کو کس طرح شناخت کیا جائے قربان جائیے اس رسول عربی کے کتنا مختصر اور جامع جملہ کتنا صات اور سیدھا فرمایا مَا أَنَا عَلَيْهِ وَاَصْحابی کہ جو میرے اور میرے صحابہ کے طریق