ہمارا آقا ﷺ — Page 30
ہمارا آقا ع 30 جگہ جگہ سے گل کر جھڑنے لگی جس کی شدید تکلیف وہ برداشت نہ کر سکا اور در دو کرب سے چیختا چلا تا جہنم کو روانہ ہو گیا۔خدا کی لاٹھی بے آواز نہیں ہوتی مگر جس پر پڑتی ہے زور سے پڑتی ہے کہ دونوں جہان میں اس کا بالکل بیڑا غرق کر کے رکھ دیتی ہے۔