ہمارا آقا ﷺ

by Other Authors

Page 123 of 158

ہمارا آقا ﷺ — Page 123

ہمارا آقا ع 123 عمر کہنے لگے :۔پاگل ہوا ہے، میں بھلا ایسا کام کر سکتا ہوں؟ اگر تیرا محط لکھ دوں تو میری جان آفت میں آجائے اور ساری قوم میں تلو بن کر رہ جاؤں گا۔جاؤ چلتے پھرتے نظر آؤ۔“ دوست نے کہا: "میاں خبر ہی کے ہو گی کہ تم نے لکھا یا کسی غلام نے لکھ بھی دو۔میری ضرورت رفع ہو جائے گی۔تمہارا کوئی نقصان نہیں ہوگا 66 وو عمر نے جواب دیا:۔نہ بھائی ! یہ بڑا خطرناک کام ہے۔میں ہرگز اس جھمیلے میں پڑنے کے لئے تیار نہیں۔اگر ذرا بھی کسی کے کان میں بھنک پڑ گئی تو میری سخت بدنامی ہوگی اور میں شہر میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہوں گا۔بھلا کہیں لکھنا پڑھنا شریف آدمیوں کا کام ہے؟ دوست نے خوشامد نہ لہجے میں کہا: ”میاں ! لکھ بھی دو۔اگر اشد 66 ضرورت نہ ہوتی تو میں اس قدر اصرار نہ کرتا۔" عمر نے کہا:۔"اچھا خیر ! تم اصرار کرتے ہو تو لکھ دیتا ہوں۔بشرطیکہ تم اس بات کا پختہ وعدہ کرو کہ ہر گز کسی سے یہ بات نہ کہو گے کہ یہ خط عمر نے لکھا ہے، کیونکہ اگر کسی کو ذرا بھی پتہ لگ گیا تو مفت میں بدنامی ہو جائے گی۔66 دوست نے ہیل کی قسم کھا کر پکا وعدہ کیا۔جب عمر نے مخط لکھا۔