ہمارا آقا ﷺ — Page 6
ہمارا آقا عدل کروں۔مگر پانی کہاں تھا ؟“ 6 اسی طرح شہزادی نے دونوں پہاڑیوں کے جن کے نام صفا اور مروہ ہیں سات چکر لگائے۔ہر مرتبہ آتی اور اپنے لختِ جگر کو دیکھ جاتی اور پھر بڑی بے قراری کے ساتھ پانی کی تلاش میں پہاڑی پر چڑھ جاتی۔یہی مقدس بچہ میرے آقا (ﷺ) کا جد امجد تھا۔جس کا نام اسمعیل (علیہ السلام) تھا۔