حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 4

حمامة البشرى اردو ترجمه ويُطلعهم علی معارف کتابه و علوم اور اُنہیں اپنی کتاب کے معارف اور اپنے نبی کے نبيه، ويربيهم من عنده، ويهديهم علوم سے اطلاع بخشتا ہے۔اور خود اُن کی تربیت إلى صراطه، وينعم عليهم بنعماه فرماتا اور اپنی راہ کی طرف ہدایت دیتا ہے۔اور الظاهرة والباطنة، ويحفظهم من انہیں اپنی ظاہری اور باطنی نعمتوں سے نوازتا ہے مقامات مزلة الأقدام، ويجعلهم من اور ان کو لغزش کی جگہوں سے بچاتا ہے اور انہیں المحفوظين، ويجعلهم من حُماة محفوظ لوگوں میں سے بناتا ہے۔انہیں اسلام کی حوزة الإسلام، ويشرح صدورهم مملکت کا پاسبان بنادیتا ہے۔اور ان کے سینوں کو ويوجههم إلى حضرته التي هي کھولتا ہے اور انہیں اپنی ذات کی جانب متوجہ کرتا مبدأ الفيوض ، فيأتيهم الفيض فى ہے جو تمام فیوض کا مبدء ہے جس کے نتیجے میں انہیں كل يوم غضًا طريا، ويُنفَح في هر روز تازہ بتازہ فیض پہنچتا ہے اور اس فیضانِ الہی صدورهم من ذلك الفيض الإلهى سے اُن کے سینوں میں مختلف النوع روشنیاں پھوٹتی أنواع لوامع والناس يعملون ہیں۔لوگ تو تکلفا نیکیاں کرتے ہیں، لیکن وہ الخيرات تطبعا، وهُمُ طباعًا، طبعاً انہیں بجالاتے ہیں۔اُن سے اعمال صالحہ ولا تصدر الأعمال الصالحة منهم تکلف سے صادر نہیں ہوتے بلکہ اُن کی فطرت سلیمہ تكلّفا، بل تقتضيها فطرتهم السليمة اُن کا تقاضا کرتی ہے اور اس میں نیکی کے ارادے وتجرى فيها إرادات الصلاح جوش میں آئے ہوئے چشمہ کی طرح بہتے ہیں۔كفوران العين، ولا يتكائدهم من انہیں پُر مشقت اعمال سے وہ کوفت نہیں ہوتی الأعمال الشاقة ما يتكائد غيرهم۔جو دوسروں کو ہوتی ہے۔خوف کے موقعوں پر تو تراهم كالجبال عند الأوجال انہیں پہاڑوں جیسا مضبوط پائے گا۔خطرات کے وتتبين شجاعتهم عند تبين الأهوال ظاہر ہونے پر اُن کی شجاعت ظاہر ہوتی ہے۔وہ يتحلون بمحاسن الأخلاق، محاسنِ اخلاق کے زیور سے آراستہ ہوتے ہیں