حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 64 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 64

حمامة البشرى ۶۴ اردو ترجمه وما كان لهم أن يتكلموا في المؤمن اور ان کے لئے جائز نہ تھا کہ ایک مومن میں إلا بحسن الظن، وما كان لهم أن يجز حسن ظن کے بات کرتے اور مجھ پر يسارعوا على مجترئين۔وما حملهم ظلم کرنے میں جلد بازی کرتے۔پس یہی على الإنكار إلا استعجالهم وسوء جلد بازی اور بدظنی اور بخل اور عناد اور ظنهم وبخلهم وعنادهم وقلة تدبّرهم، قلت تدبر ان کے انکار کے سبب ہیں۔پس فيا حسرةً على الحاسدين والمعاندین افسوس ہے ان حاسدوں اور معاندوں اور والظانين ظن السوء والسالقين بدظنوں اور بد گوؤں پر۔بقية الحاشية ومن الاختلافات العظيمة بقیہ حاشیہ۔اور [ اس سلسلہ میں آنے والی] حدیثوں میں في أحاديث هذا الباب أن بعض الأحادیث ایک بھاری اختلاف یہ بھی ہے کہ بعض تو بتاتی ہیں کہ مسیح يدل على أن المسيح لا يأتي إلا تابعا ومطيعا مہدی کا تابع اور مطیع ہو کر آوے گا کیونکہ سب امام للمهدى، فإن الأئمة من قريش والمسيح قریش ہونے چاہئیں اور مسیح قریشی نہیں ہے۔پس یہ ليس من قريش، فلا يجوز أن يستخلفه الله جائز نہیں کہ خدا اس کو خلیفہ اس اُمت کا بنائے اور بعض لهذه الأمة، وبعضها يدل على أن المسيح (احادیث) بتاتی ہیں کہ مسیح حکم عدل امام اور خلیفہ اللہ يأتي حَكَمًا عَدْلًا وإمامًا وخليفة من الله ہو کر آوے گا اور سب معاملہ اس کے اختیار میں ہوگا تعالى، وكل الأمر يكون في يديه، ولا يتبع اور بجز اس وحی کی جو چالیس برس تک اس پر نازل أحدا إلا وحتى الله الذى ينزل عليه إلى ہوتی رہے گی اور کسی کا اتباع نہ کرے گا اور اس وحی أربعين سنة، فينســخ بـوحيه بعض أحكام سے قرآن کے بعض احکام منسوخ کر دے گا اور کچھ الفرقان ويزيد بـعـضـا ويختم الله به النبوة زیادہ کرے گا اور اللہ تعالیٰ نبوت اور وحی اس پر ختم کرے (۲۳) والوحـي ويجعله خاتم النبيين۔ومع هذا گا اور اس کو خاتم النبیین بناوے گا اور اس کے ساتھ یہ بھی يقولون إن وحيه لا يُعارض وحتى القرآن کہتے ہیں کہ اس کی وحی قرآن کی وحی کے معارض نہ ہوگی ويصلي المسيح كما يصلى المسلمون، ويصوم اور وہ مسلمانوں کی طرح صلوٰۃ وصوم ادا کرے گا۔لیکن كما يصومون، ولكنهم عند هذا القول ينسون وہ یہ کہتے ہوئے اپنی پہلی بات کو بھول جاتے ہیں جس میں قولهم الأول الذى قد صرّح فيه أن المسیح اس بات کی تصریح موجود ہے کہ وہ قرآن کے کچھ احکام ينسخ بعض أحكام الفرقان، فيضع الجزية، منسوخ کر دے گا چنانچہ جزیہ موقوف کر دے گا جس کو وما وضع القرآن الجزية قط حتى تم وكمل قرآن نے موقوف نہیں کیا یہاں تک کہ وہ کامل ہو گیا