حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 356 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 356

حمامة البشرى ۳۵۶ اردو ترجمه واطلبوا رضى الرب الكريم اور رب کریم کی رضا کے طلب گار ہو اور اُس واجعلوا بعد خوفه کل خوف کے خوف کے بعد ہر دوسرے خوف کو اپنے تحت أقدامكم۔قدموں کے نیچے ڈال دو۔ونسأل الله أن يوفقكم اور ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ تمہیں اپنی ويعطيكم من لدنه قوة، ويهبكم من جناب سے توفیق دے اور اپنی جناب سے تمہیں عنده إلهاما موقناً، ويعصمكم من قوت عطا کرے اور اپنی بارگاہ سے یقین پیدا الخطأ في النظر والاستعجال فی کرنے والا الہام عنایت کرے اور تحقیق میں غلطی إقامة الرأى وسوء الظن، ونسأله آن کرنے اور رائے قائم کرنے میں جلد بازی اور يدخلكم في ملكوته مع الأنبياء بدظنی سے محفوظ رکھے۔اور ہم دعا کرتے ہیں کہ والرسل والصديقين والشهداء وہ اپنی بادشاہت میں تمہیں نبیوں، رسولوں، والصالحين، ونحن ننتظر صدیقوں ،شہیدوں اور صالحین میں داخل کرے۔اور ہم جواب کے منتظر ہیں۔الجواب۔رب العالمين۔وآخر دعوانا أن الحمد لله اور ہماری آخری پکار یہ ہے کہ ہر تعریف اللہ کو زیبا ہے جورب العالمین ہے۔الراقــم الـمـفتـقـر إلـى اللـه خدائے صمد کی عنایات کا محتاج الراقم غلام احمد (اللہ الصَّمَدُ غلام أحمد عافاه الله وأيد اُسے اپنے حصار عافیت میں رکھے اور اُس کی تائید وقد كُتب في آخر الربيع الأول و نصرت فرمائے ) یہ (رسالہ) آخر ربیع الاول سنة ١٣١١ هـ من قاديان ضلع ۱۳۱۱ھ میں قادیان ضلع گورداسپور پنجاب ہندوستان سے لکھا گیا۔غورد اسفور من الهند، البنجاب