حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 344 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 344

حمامة البشرى ۳۴۴ اردو ترجمه ونجد من كل طرف صنعة جديدة اور ہم ہر طرف نئی ایجادات اور نئے وفنونا جديدة وأعمالا معجبة فنون اور عجیب و دقیق کام واضح جادو کی دقيقة كسحر مبين۔مانند دیکھتے ہیں۔ولا نجد من هذه الصنائع اور ہم ان ایجادات کا کوئی نشان پہلے لوگوں میں أثرا في الأولين، كان الأرض نہیں پاتے۔گویا زمین کسی اور زمین سے بدل گئی بدلت غير الأرض وإذا ثبت ہے۔اور جب یہ ثابت ہوگیا کہ روئے زمین أن فى الأرض أمــــواجـــا مـن میں علوم جدیدہ اور نئے نئے معارف موجزن علوم جديدة ومعارف جديدة ہیں۔اور اللہ نے زمینی علوم کے پردوں کو اپنی وفتق الله حُجب العلوم قدرت سے چاک کر دیا ہے۔تو پھر تو آسمان کے الأرضية من قدرته، فلم پھٹ جانے پر کیوں تعجب کرتا ہے۔اور میرے تعجب من فتق السماء ؟ رب نے مجھے الہام کیا ہے اور فرمایا ہے کہ اِنَّ وألهمني ربّى وقال "إِنَّ السَّمَاوَاتِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا والْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا، یعنی آسمان اور زمین دونوں بند تھے سو ہم نے ان فافهم هذا السر ولا تيأس من دونوں کو کھول دیا۔پس تو اس راز کو سمجھ اور رب العالمین کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔مسكين روح رب العالمين۔وأنت ترى أن أدنى المساكين اور تو دیکھ رہا ہے کہ اس زمانے کے ادنیٰ سے ادنیٰ في هذه الأيام تنعم بنعماء ما رآها ن شخص کو بھی وہ نعمتیں میسر ہیں جو اس کے أحد من آبــائــه بـل من الملوك باپ دادوں میں سے کسی نے بلکہ پہلے بادشا ہوں اور السابقين، ولا سليمان مع (حضرت) سلیمان نے بھی تمام شان و شوکت کے کـل مــجــده فـــإذا مــن اللــه باوجود نہیں دیکھی تھیں۔پس جب اللہ نے اپنی مادی على عباده بنعمائه الجسمانية۔۔نعمتوں کے ساتھ اپنے بندوں پر احسان فرمایا ہے۔