حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 342 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 342

حمامة البشرى ۳۴۲ اردو ترجمه فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ ۚ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ۔سَلَمُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ ۚ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ - سَلَمُ هِيَ حَتَّى هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ۔وأنت تعلم أن مَطلَعِ الْفَجْرِ یے اور تو جانتا ہے کہ فرشتے اور الملائكة والروح لا ينزلون إلا بالحق، رُوح القدس صرف حق کے ساتھ ہی اُترتے ہیں وتعالى الله عن أن يُرسلهم عبثًا اور اللہ کی شان اس سے بلند ہے کہ وہ اُنہیں عبث وباطلا۔فإرسال الروح ههنا إشارة اور بے فائدہ بھیجے۔پس روح القدس کے بھیجنے إلى بعث نبي أو مرسل أو محدث سے یہاں کسی نبی یا مرسل یا محدث کی بعثت کی يُلقى ذلك الروح عليه، وإرسال طرف اشارہ ہے کہ یہ روح اس پر ڈالی جاتی ہے الملائكة إشارة إلى نزول ملائكة اور فرشتوں کے بھیجنے سے ایسے فرشتوں کے نزول يجذبون الناس إلى الحق والهداية كى طرف اشارہ ہے جو لوگوں کوحق ، ہدایت، (۹۳) والثبات والاستقامة، كما قال ثبات اور استقامت کی طرف مائل کرتے ہیں۔الله تعالى في مقام آخر : اذْ يُوحى جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے ایک دوسری جگہ فرمایا ہے کہ رَبُّكَ إِلَى الْمَلَكَةِ أَنِّي مَعَكُمْ فَثَبِتُوا إِذْ يُوحَى رَبُّكَ إِلَى الْمَلَكَةِ أَنِّي مَعَكُمْ فَشَنِتُوا الَّذِينَ آمَنُوا، أى هاتوا قلوبهم الَّذِينَ آمَنُوا لے یعنی تم اُن کے دلوں میں اُتر و اور وحبّبوا إليهم الإيمان والثبات اُن کے لئے ایمان ، ثبات اور استقامت کو والاستقامة، فهذا فعل الملائكة إذا محبوب بنادو اور جب فرشتے اترتے ہیں تو اُن کا یہی نزلوا، ففى سورة القدر إشارة إلى فعل ہوتا ہے۔پس سورہ قدر میں اس طرف أن الله تعالى قد وعد لهذه الأمة اشارہ ہے کہ اللہ نے اس امت سے وعدہ کیا ہے لے یقیناً ہم نے اسے قدر کی رات میں اتارا ہے۔اور تجھے کیا سمجھائے کہ قدر کی رات کیا ہے۔قدر کی رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔بکثرت نازل ہوتے ہیں اُس میں فرشتے اور روح القدس اپنے رب کے حکم سے ہر معاملہ میں۔سلام ہے یہ (سلسلہ) طلوع فجر تک جاری رہتا ہے۔(القدر:۶۲) (یاد کرو) جب تیرا رب فرشتوں کی طرف وحی کر رہا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں پس وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں انہیں ثبات بخشو (الانفال: ۱۳)