حَمامة البشریٰ — Page 334
حمامة البشرى ۳۳۴ اردو ترجمه كما لا يخفى على من له شمة | جیسا کہ ہر ایسے شخص پر مخفی نہیں جسے ذرہ بھر بھی علم مـن الـعـلـم والبصيرة، فدقق النظر اور بصیرت حاصل ہے۔پس آیتوں کے بطون اور في مطاوى الآيات ومعانيها اُن کے معانی معلوم کرنے میں باریک بینی سے کام ليكشف عنك الضلال والظلام لے تا کہ تجھ سے گمراہی اور ظلمتیں دور ہو جائیں وتكون من المتبصرين۔اور تو صاحب بصیرت لوگوں میں سے ہو جائے۔و من اعتراضاتهم أنهم قالوا إنّ اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ بھی ہے الله تعالى قد أخبر عن نزول کہ وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے قرب قیامت کے المسيح عند قرب القيامة كما وقت مسیح کے نزول کی خبر دی ہے جیسا کہ اُس نے قال : وَإِنَّهُ لَعِلْمٌ لِلسَّاعَةِ۔فرمایا کہ وَإِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ أما الجواب فاعلم أنه تعالى قال : اس کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے کہ اللہ نے وَإِنَّهُ لَعِلم لِلسَّاعَةِ ، وما قال إنه وَإِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ فرمایا ہے۔إِنَّهُ سيكون علما للساعة، فالآية تدلّ على سَيَكُونُ علما لِلسَّاعَةِ نہیں فرمایا۔پس یہ أنه علم للساعة من وجه كان حاصل آیت دلالت کرتی ہے کہ وہ ایک پہلو سے ساعت له بالفعل، لا أن يكون من بعد فی وقت کا نشان تھے جو انہیں بالفعل حاصل تھا۔نہ کہ من الأوقات۔والوجه الحاصل هو انہیں بعد کے کسی وقت میں حاصل ہونا تھا۔اور وہ تولده من غير أب، والتفصيل في ذلك حاصل شدہ پہلو ان کی بن باپ پیدائش تھی۔اور أن فرقة من اليهود أعنى الصدوقين اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ یہودیوں کا ایک كانوا كافرين بوجود القيامة، فرقہ یعنی صدوقتی قیامت کے وجود کے منکر تھے۔فأخبرهم الله على لسان بعض أنبيائه پس اللہ نے انہیں بعض انبیاء کی زبان سے خبر دی أن ابنا من قومهم يولد من غير أب کہ اُن کی قوم سے ایک لڑکا بغیر باپ کے پیدا ہوگا۔لے اور وہ آخری گھڑی کا علم بخشتا ہے۔(الزخرف:۶۲)