حَمامة البشریٰ — Page 302
حمامة البشرى ٣٠٢ اردو ترجمه ولا فرق إلَّا فرق الظاهر اور فرق صرف ( نبوت کے ) ظاہر اور باطن والباطن، والقوة والفعل۔فالنبوة اور بالقوۃ اور بالفعل ہونے کا ہے۔درحقیقت شجرة موجودة في الخارج مثمرة نبوت خارج میں موجود اپنی حد ( کمال ) کو پہنچا بالغة إلى حدها، والتحديث ہوا ایک بارآور درخت ہے اور محد ثیت ایک پیج كمثل بذر فيه يوجد في القوة کی طرح ہے جس میں بالقوۃ وہ سب کچھ موجود كلُّ ما يوجد في الشجر بالفعل ہے جو درخت میں بالفعل اور خارج میں وفي الخارج۔وهذا مثال واضح پایا جاتا ہے اور یہ دین کے معارف کے طلبگاروں للذين يطلبون معارف الدین کے لئے ایک واضح مثال ہے اور اسی کی طرف وإلى هذا أشار رسول الله صلى رسول اللہ ﷺ نے عُلَمَاءُ أُمَّتِي كَانْبِيَاءِ الله عليه وسلم في حديث علماء بَنِي إِسْرَائِيل “ (یعنی میری اُمت کے علماء بنی امتى كأنبياء بني إسرائيل ، اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں ) والی حدیث میں والمراد من العلماء المحدثون اشارہ فرمایا ہے اور علماء سے مراد محدث ہیں جنہیں الذين يُؤتون العلم من لدن ربهم اپنے رب کی طرف سے علم عطا کیا جاتا ہے۔اور ويكونون من المكلمين۔مکالمہ مخاطبہ سے مشرف ہوتے ہیں۔وقد استصعب الفرق بين بعض لوگوں کو محد ثیت اور نبوت کے درمیان فرق التحديث والنبوة على بعض کرنے میں بڑی دشواری پیش آتی ہے مگر حقیقت الناس، فالحق أن بينهما فرق یہی ہے کہ ان دونوں میں فرق ہے تو بالقوۃ اور بالفعل القوة والفعل كما بيّنت آنها کا جیسا کہ میں نے ابھی درخت اور اُس کے بیج کی في مثال الشجرة وبذرها، فخُذُها مثال میں واضح کیا ہے۔پس مجھ سے یہ ( نکتہ ) منى ولا تخف إلَّا الله، وادعو لے لے اور خدا کے سوا کسی سے نہ ڈر۔اور میں اللہ الله أن تكون من العارفین سے دعا کرتا ہوں کہ تو عارفوں میں سے ہو جائے۔