حَمامة البشریٰ — Page 299
حمامة البشرى ۲۹۹ اردو ترجمه يعنى يقرأ وما أرسلنا من قبلك من يعنى آپ اس آیت کو اس طرح پڑھا کرتے تھے وَمَا یعنی رسول ولا نبى ولا مـحـدث۔وتجد أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ وَلَا نَبِي وَلَا هذا الذكر مفصلا في فتح الباري“۔مُحَدَّث۔اور تو اس کا تفصیلی ذکر فتح الباری میں فلا تُعرِضُ عن الحق بعدما جاء ك، پائے گا۔پس تو حق کے آجانے کے بعد اس سے وتدبر مع المتدبرين۔رُوگردانی نہ کر اور غور کرنے والوں کے ساتھ غور کر۔وإني كتبت في بعض كتبى أنّ اور میں نے اپنی بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ مـقـام التـحـديـث أشد تشبها محدثیت کا مقام نبوت کے مقام کے ساتھ گہری بمقام النبوة، ولا فرق إلا فرق مشابہت رکھتا ہے اور ان میں سوائے قوت اور فعل القوة والفعل وما فهموا قولی کے اور کوئی فرق نہیں۔لیکن لوگوں نے میری بات وقالوا إن هذا الرجل يدعى النبوة ، نہ کبھی اور کہنے لگے کہ یہ شخص نبوت کا دعویٰ کرتا ہے والله يعلم أن قولهم هذا كذب اور اللہ جانتا ہے کہ اُن کی یہ بات سراسر جھوٹ ہے بحت لا يـمـازجــه شـيء من جس میں سچائی کا شائبہ تک نہیں اور نہ ہی کوئی الصدق، ولا أصل له أصلا، وما اصلیت ہے۔اور انہوں نے یہ بہتان تراشی صرف نـحـتـوه إلا ليهيجوا الناس علی اس لئے کی ہے تا کہ مجھے کافر قرار دینے ، گالیاں التكفير والسب واللعن والطعن دینے اور لعن وطعن کرنے پر لوگوں کو بھڑ کا ئیں اور وينهضواهم للعناد والفساد، انہیں عناد اور فساد پر اُبھاریں اور مومنوں کے درمیان تفریق پیدا کریں۔وإني والله أؤمن بالله الله کی قسم ! یقیناء میں اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان ورسوله، وأؤمن بـأنــه خـاتـم رکھتا ہوں اور میرا اس بات پر ایمان ہے کہ آپ النبيين۔نعم، قلت إن أجزاء خاتم النبیین ہیں۔ہاں البتہ میں نے یہ ضرور کہا ہے کہ نبوت النبوة توجد في التحديث كُلّها، کے سارے اجزاء محدثیت میں پائے جاتے ہیں۔ويفرّقوا بين المؤمنين۔