حَمامة البشریٰ — Page 293
حمامة البشرى ۲۹۳ اردو ترجمه وقد أتاكم مثل الأولين اور تمہارے پاس گزشتہ لوگوں کی مثالیں موجود فإن كان بعض الناس في شك من ہیں۔اگر کچھ لوگوں کو میرے الہام کے بارے ۸۰ إلهامي، وكان لهم عجب من ان میں شک ہے اور انہیں اس بات پر تعجب ہے يخاطب الله أحدا من هذه الأمة کہ اللہ اس امت کے کسی فرد کو بغیر اس کے کہ ويكلمه من غير أن يكون نبيا۔۔فلم لا وہ نبی ہو ، مخاطبہ و مکالمہ کا شرف بخشے اگر وہ يحكمون القرآن فيما شجر بينهم؟ مومن ہیں تو پھر وہ کیوں اپنے با ہمی متنازعہ ولم لا يردّون الأمر إلى الله ورسوله فيه معاملے میں قرآن کو اپنا حکم نہیں بناتے إن كانوا مؤمنين وقد قال الله تعالى : اور اس معاملے کو کیوں اللہ اور اُس کے رسول لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيوةِ الدُّنْیا کی طرف نہیں لوٹاتے۔حالانکہ اللہ تعالیٰ وقال إِنَّ الَّذِيْنَ قَالُوا رَبُّنَا الله نے فرمایا ہے کہ لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَوةِ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَيْكَةُ الدُّنْيَاب نیز فرمایا: إِنَّ الَّذِينَ قَالُوْا رَبُّنَا الَا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ اللهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَيْكَةُ الَّتِي كُنْتُمْ تُوعَدُونَ - نَحْنُ الَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ أوليؤُكُمْ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَفِي الَّتِي كُنْتُمْ تُوعَدُونَ - نَحْنُ أَوْلِيَؤُكُمْ الْآخِرَةِ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَهِي فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَ فِي الْآخِرَةِ وَلَكُمْ فِيهَا مَا أَنْفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدَّعُوْنَ، تَشْتَهِيَ أَنْفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدَعُوْنَ لے اُن کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی خوشخبری ہے۔(یونس :۶۵) سے یقیناً وہ لوگ جنہوں نے کہا اللہ ہمارا رب ہے، پھر استقامت اختیار کی ، اُن پر بکثرت فرشتے نازل ہوتے ہیں کہ خوف نہ کرو اور غم نہ کھاؤ اور اس جنت ( کے ملنے) سے خوش ہو جاؤ جس کا تم وعدہ دیئے جاتے ہو۔ہم اس دنیوی زندگی میں تمہارے ساتھی ہیں اور آخرت میں بھی اور اس میں تمہارے لئے وہ سب کچھ ہو گا جس کی تمہارے نفس خواہش کرتے ہیں اور اس میں تمہارے لئے وہ سب کچھ ہو گا جو تم طلب کرتے ہو۔(حم السجدۃ: ۳۲،۳۱)