حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 292 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 292

حمامة البشرى ۲۹۲ اردو ترجمه ومن الناس من يقول إن باب اور بعض لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ اس امت پر الہام الإلهام مسدود على هذه الأمة کا دروازہ بند ہے۔اُنہوں نے قرآن میں اس وما تدبر في القرآن حق التدبر، طرح تدبر نہیں کیا جیسا کہ تدبر کرنے کا حق ہے اور ومـا لـقــى الـمُلهمين۔فاعلم أيها نہ وہ ملہموں سے ملے ہیں۔اے دانا شخص تو جان الرشيد أن هذا القول باطل لے کہ یہ بات بالبداہت باطل ہے اور کتاب بالبداهة، ويخالف الكتاب والسنة الله ، سُنت اور صالح لوگوں کی شہادت کے مخالف وشهادات الصالحين۔أما كتاب ہے۔جہاں تک کتاب اللہ کا تعلق ہے تو تو قرآن الله۔۔فأنت تقرأ في القرآن الکریم کریم میں متعدد ایسی آیات پڑھتا ہے جو ہمارے آیات تؤيد قولنا هذا، وقد أخبر اس قول کی تائید کرتی ہیں۔اور اللہ تعالیٰ نے اپنی الله تعالى في كتابه المحكم عن محکم کتاب میں بعض ان مردوں اور عورتوں کے بعض رجال ونساء كلّمهم ربهم متعلق خبر دی ہے جن سے اُن کے رب نے مکالمہ وخاطبهم وأمرهم ونهاهم، وما ومخاطبہ کیا۔انہیں ( بعض امور کا ) حکم دیا اور بعض كانوا من الأنبياء ولا رسل رب باتوں سے روکا۔حالانکہ وہ رب العالمین کے العالمين۔ألا تقرأ فى القرآن وَلَا نبیوں اور رسولوں میں سے نہ تھے۔کیا تو قرآن تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِى إِنَّارَآذُوهُ میں نہیں پڑھتا کہ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إلَيْكِ وَجَاعِلُوْهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ۔إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوْهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ فتدبَّرُ أيها المنصف العاقل كيف اے عقلمند منصف !غور کر کہ اُمتوں میں سے اس لا يجوز مكالمات الله ببعض رجال بہترین امت کے بعض مردوں کے ساتھ اللہ کے هذه الأمة التي هي خير الأمم وقد مكالمات کیوں جائز نہیں جبکہ اللہ نے تم سے پہلے گزری كلم الله نساء قوم خلوا من قبلکم ہوئی قوموں کی عورتوں کے ساتھ بھی کلام فرمایا ہے۔لے کوئی خوف نہ کر اور کوئی غم نہ کھا ہم یقیناً اسے تیری طرف دوبارہ لانے والے ہیں اور اسے مرسلین میں سے (ایک رسول) بنانے والے ہیں۔(القصص: ۸)